الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
41. بَابُ اسْتِعْمَالِ الذَّهَبِ .
سونا استعمال کرنا
حدیث نمبر: 8694
وَعَنْ أَسِيدِ بْنِ أَبِي أَسِيدٍ عَنْ أَبِي مُوسَى - عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَنِ ابْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُحَلِّقَ حَبِيبَتَهُ حَلْقَةً مِنْ نَارٍ فَلْيُحَلِّقْهَا سِوَارًا مِنْ ذَهَبٍ، وَمَنْ سَرَّهُ أَنْ يُسَوِّرَ حَبِيبَتَهُ سِوَارًا مِنْ نَارٍ فَلْيُسَوِّرْهَا سِوَارًا مِنْ ذَهَبٍ، وَلَكِنَّ الْفِضَّةَ الْعَبُوا بِهَا لَعِبًا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَقَدْ رَوَى أَسِيدٌ هَذَا عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، فَإِنْ كَانَا هُمَا اللَّذَيْنِ أُبْهِمَا فَالْحَدِيثُ حَسَنٌ وَإِنْ كَانَا غَيْرَهُمَا فَلَمْ أَعْرِفْهُمَا.

اسید بن ابواسید نے ابوموسیٰ کے حوالے سے ان کے والد سے یا ابن ابوقتادہ کے حوالے سے ان کے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص یہ پسند کرتا ہو کہ اپنی محبوب شخصیت کو آگ کا کڑا پہنائے اسے اس کو سونے کا کڑا پہنانا چاہیے اور جو شخص یہ پسند کرتا ہو کہ وہ اپنی محبوب شخصیت کو آگ کا کنگن پہنائے تو اسے اس کو سونے کا کنگن پہنانا چاہیے، البتہ تم چاندی کو استعمال کر سکتے ہو“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اسید نامی اس راوی نے موسیٰ بن سیدنا ابوموسیٰ اشعری اور عبداللہ بن سیدنا ابوقتادہ کے حوالے سے روایات نقل کی ہیں اگر یہی دونوں یہاں مبہم راوی ہیں تو یہ حدیث حسن ہے، اور اگر ان دونوں کے علاوہ کوئی اور شخصیت مراد ہے، تو میں ان دونوں سے واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8694]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (4114/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 19219»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 8694 in Urdu