الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
21. بَابُ حَقِّ الرَّعِيَّةِ وَالنُّصْحِ لَهَا .
رعایا کے حق میں ان کی خیرخواہی کا بیان
حدیث نمبر: 9076
وَفِي رِوَايَةٍ فِي الصَّغِيرِ:" فَلَمْ يَنْصَحْ لَهُمْ وَلَا يَجْتَهِدْ لَهُمْ كَنَصِيحَتِهِ وَجُهْدِهِ لِنَفْسِهِ".
معجم صغیر کی ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”وہ ان کے لئے خیرخواہی نہ کرے اور وہ ان کے لئے کوشش نہ کرے جس طرح وہ اپنی خیرخواہی کرتا ہے، اور اپنی ذات کے لئے کوشش کرتا ہے“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9076]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (465) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (207/20)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 9076 in Urdu