الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. بَابٌ فِي أَئِمَّةِ الظُّلْمِ وَالْجَوْرِ وَأَئِمَّةِ الضَّلَالَةِ .
ظلم کرنے والے حکمران اور گمراہی والے حکمران
حدیث نمبر: 9221
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّ شَرَّ الْوُلَاةِ الْحُطَمَةُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا انس رضی االلہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سب سے برے حکمران، وہ ہیں جو (لوٹ مار کر کے کھانے کے باوجود) سیر نہ ہوں“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالکریم بن ابوامیہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9221]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالکریم بن ابوامیہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9221]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1604)، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6697»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 9221 in Urdu