🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْهِجْرَةِ
ہجرت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9277
وَعَنْ غَزِيَّةَ بْنِ الْحَارِثِ أَنْ شَبَابًا مِنْ قُرَيْشٍ أَرَادُوا أَنْ يُهَاجِرُوا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَنَهَاهُمْ آبَاؤُهُمْ فَذَكَرُوا ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ إِنَّمَا هُوَ الْجِهَادُ وَالنِّيَّةُ".
سیدنا غزیہ بن حارث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: قریش کے کچھ نوجوانوں نے یہ ارادہ کیا کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت کریں ان کے اباؤ اجداد نے انہیں اس سے منع کر دیا ان لوگوں نے اس بات کا تذکرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فتح کے بعد ہجرت نہیں رہی اب جہاد اور نیت ہیں“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9277]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (262/18)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 9277 in Urdu