🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. بَابٌ فِيمَنْ رَمَى بِسَهْمٍ
اس شخص کا بیان، جو ایک تیر پھینکتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9396
عَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ السُّلَمِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِأَصْحَابِهِ:" قُومُوا فَقَاتِلُوا". قَالَ: فَرَمَى رَجُلٌ بِسَهْمٍ فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"أَوْجَبَ هَذَا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ وَإِسْنَادُهُمَا حَسَنٌ. وَبَقِيَّةُ طُرُقِهِ تَأْتِي فِي سُورَةِ الْمَائِدَةِ فِي التَّفْسِيرِ.
سیدنا عتبہ بن عبد سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب سے فرمایا: تم لوگ اٹھو اور جنگ کرو۔ راوی کہتے ہیں: ایک شخص نے ایک تیر پھینکا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس نے (جنت کو) واجب کر لیا ہے۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے ان دونوں کی سند حسن ہے اس کے بقیہ طرق کتاب التفسیر میں سورۃ مائدہ سے متعلق باب میں آگے آئیں گے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9396]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (124/17) اخرجه احمد فى المسند (183/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 17194»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن


Majma al-Zawa'id Hadith 9396 in Urdu