🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. بَابُ التَّكْبِيرِ عَلَى سَاحِلِ الْبَحْرِ
سمندر کے ساحل پر تکبیر کہنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9493
عَنْ قُرَّةَ بْنِ إِيَاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ كَبَّرَ تَكْبِيرَةً عَلَى سَاحِلِ الْبَحْرِ عِنْدَ غُرُوبِ الشَّمْسِ رَافِعًا صَوْتَهُ أَعْطَاهُ اللَّهُ مِنَ الْأَجْرِ بِعَدَدِ كُلِّ قَطْرَةٍ فِي الْبَحْرِ عَشْرَ حَسَنَاتٍ وَمَحَا عَنْهُ عَشْرَ سَيِّئَاتٍ وَرَفَعَ لَهُ عَشْرَ دَرَجَاتٍ مَا بَيْنَ الدَّرَجَتَيْنِ مَسِيرَةَ مِائَةِ عَامٍ بِالْفَرَسِ الْمُسْرِعِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ خَلِيفَةُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ الذَّهَبِيُّ: فِيهِ جُهَّالٌ وَهَذَا خَبَرٌ سَاقِطٌ.
سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص سمندر کے ساحل پر سورج غروب ہونے کے وقت بلند آواز میں ایک مرتبہ تکبیر کہتا ہے اللہ تعالیٰ اسے اتنا اجر عطا کرتا ہے کہ سمندر کے ہر ایک قطرے کے عوض میں دس نیکیاں ملتی ہیں اور اس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے اور اس کے دس درجات بلند کرتا ہے جن میں سے ہر دو درجوں کے درمیان تیز رفتار گھوڑے کی طے کی ہوئی ایک سو سال کی مسافت جتنا فاصلہ ہوتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی خلیفہ بن حمید ہے۔ امام ذہبی کہتے ہیں: اس میں مجہول راوی پائے جاتے ہیں اور یہ روایت ساقط ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9493]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2919)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 9493 in Urdu