🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. بَابُ عَرْضِ الْإِسْلَامِ وَالدُّعَاءِ إِلَيْهِ قَبْلَ الْقِتَالِ
جنگ سے پہلے اسلام کی پیش کش کرنا اور اس کی طرف دعوت دینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9590
وَعَنْ خَالِدِ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى الْيَمَنِ فَقَالَ:" مَنْ لَقِيتَ مِنَ الْعَرَبِ فَسَمِعْتَ فِيهِمُ الْأَذَانَ فَلَا تَعْرِضْ لَهُمْ، وَمَنْ لَمْ تَسْمَعْ فِيهِمُ الْأَذَانَ فَادْعُهُمْ إِلَى الْإِسْلَامِ [ فَإِنْ لَمْ يُجِيبُوا فَجَاهِدْهُمْ ] .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا خالد بن سعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یمن کی طرف بھیجا آپ نے ارشاد فرمایا: ”تمہارا عربوں میں سے جس بھی (قبیلے یا آبادی) سے سامنا ہو اور تم ان کے درمیان اذان کی آواز سنو تو تم ان کے در پے نہ ہونا اور جن میں تم اذان نہ سنو انہیں اسلام کی طرف دعوت دینا اگر وہ بات نہ مانیں تو ان کے ساتھ جہاد کرنا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن عبدالحمید حمانی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9590]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (4116)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 4116»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 9590 in Urdu