🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. بَابُ الْجِوَارِ .
پناہ دینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9688
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ زَيْنَبَ بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَجَارَتْ أَبَا الْعَاصِ فَأَجَازَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - جِوَارَهَا.
وَإِنَّ أُمَّ هَانِئٍ بِنْتَ أَبِي طَالِبٍ أَجَارَتْ أَخَاهَا عَقِيلًا فَأَجَازَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - جِوَارَهَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ بِاخْتِصَارِ أُمِّ هَانِئٍ، وَفِيهِ عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ الثَّقَفِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا نے سیدنا ابوالعاص رضی اللہ عنہ کو پناہ دے دی تھی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی دی ہوئی پناہ کو برقرار رکھا تھا۔ سیدہ اُم ہانی بنت ابوطالب رضی اللہ عنہا نے اپنے بھائی جناب عقیل کو پناہ دے دی تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی دی ہوئی پناہ کو برقرار رکھا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں اختصار کے ساتھ صرف سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کے بارے میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عباد بن کثیر ثقفی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9688]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (426/22)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 9002»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً


Majma al-Zawa'id Hadith 9688 in Urdu