الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
131. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجِزْيَةِ .
زمین یا پانیوں کو جاگیر کے طور پر دینا
حدیث نمبر: 9799
وَعَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَخَذَ الْجِزْيَةَ مِنْ مَجُوسِ هَجَرَ، وَأَنَّ عُمَرَ أَخَذَهَا مِنْ مَجُوسِ فَارِسَ، وَأَخَذَهَا عُثْمَانُ مِنْ بَرْبَرَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ الْحُسَيْنِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي كَبْشَةَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر کے مجوسیوں سے جزیہ وصول کیا تھا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فارس کے مجوسیوں سے اسے وصول کیا تھا، اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے بربروں سے اسے وصول کیا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف حسین بن سلمہ بن ابوکبشہ کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9799]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف حسین بن سلمہ بن ابوکبشہ کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9799]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6660)، أخرجه سنن الترمذي برقم: 1588، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6660، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 2031، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 3704»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 9799 in Urdu