الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. بَابُ الْهِجْرَةِ إِلَى الْحَبَشَةِ
حبشہ کی طرف ہجرت کا بیان
حدیث نمبر: 9848
وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ فِي تَسْمِيَةِ مَنْ هَاجَرَ إِلَى أَرْضِ الْحَبَشَةِ فَأَقَامَ بِهَا حَتَّى قَدِمَ بَعْدَ بَدْرٍ: شُرَحْبِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَسَنَةَ، وَهِيَ أُمُّهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ابن شہاب کے حوالے سے، ان لوگوں کے نام منقول ہیں، جنہوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی تھی اور وہاں مقیم رہے تھے، یہاں تک کہ وہ غزوہ بدر کے بعد واپس آئے تھے، ان میں ایک سیدنا شرحبیل بن عبداللہ بن حسنہ رضی اللہ عنہ تھے، وہ (یعنی حسنہ نامی خاتون، شرحبیل کی) والدہ ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 9848]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 9848]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2706)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 9848 in Urdu