🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1188. أقيموا الركوع والسجود فوالله إني لأراكم من بعد ظهري إذا ....
رکوع اور سجدے کو پوری طرح (سنت کے مطابق) ادا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1186
«أقيموا الركوع والسجود فوالله إني لأراكم من بعد ظهري إذا ركعتم وإذا سجدتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رکوع اور سجدے کو پوری طرح (سنت کے مطابق) ادا کیا کرو، اللہ کی قسم! جب تم رکوع اور سجدہ کرتے ہو تو میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1186]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أنس. مختصر مسلم 290 نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1186 in Urdu