🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1206. أكثر من السجود فإنه ليس من مسلم يسجد لله تعالى ....
کثرت سے سجدے کیا کرو، کیونکہ کوئی بھی مسلمان ایسا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1204
«أكثر من السجود فإنه ليس من مسلم يسجد لله تعالى سجدة إلا رفعه الله بها درجة في الجنة وحط عنه بها خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کثرت سے سجدے کیا کرو، کیونکہ کوئی بھی مسلمان ایسا نہیں جو اللہ تعالیٰ کے لیے ایک سجدہ کرے اور اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے جنت میں اس کا ایک درجہ بلند نہ کر دے اور اس کا ایک گناہ نہ مٹا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1204]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد حم] عن أبي فاطمة. الصحيحة 1519.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1204 in Urdu