🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. اثبت أحد! فإنما عليك نبي وصديق وشهيدان
اے احد! ٹھہر جا (یعنی پرسکون رہ)، کیونکہ اس وقت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 131
«اثبت أحد! فإنما عليك نبي وصديق وشهيدان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے احد! ٹھہر جا (یعنی پرسکون رہ)، کیونکہ اس وقت تجھ پر ایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید موجود ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 131]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ, م, ت] عن أنس [ت] عن عثمان1 [حم, ع2, حب] عن سهل ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 131 in Urdu