🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1315. ألم تروا إلى الإنسان إذا مات شخص بصره فذاك حين ....
أَلَمْ تَرَوْا إِلَى الْإِنْسَانِ إِذَا مَاتَ شَخَصَ بَصَرُهُ فَذَاكَ حِينَ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1313
«ألم تروا إلى الإنسان إذا مات شخص بصره فذاك حين يتبع بصره نفسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «أَلَمْ تَرَوْا إِلَى الْإِنْسَانِ إِذَا مَاتَ شَخَصَ بَصَرُهُ فَذَاكَ حِينَ يَتْبَعُ بَصَرُهُ نَفْسَهُ» (ترجمہ: کیا تم نے انسان کو نہیں دیکھا کہ جب وہ مر جاتا ہے تو اس کی آنکھیں کھلی اور پھٹی رہ جاتی ہیں، یہ اس وقت ہوتا ہے جب اس کی نگاہ اس کے جسم سے نکلنے والی جان کا پیچھا کر رہی ہوتی ہے۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1313]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1313 in Urdu