🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. أحب الأعمال إلى الله الصلاة لوقتها ثم بر الوالدين ثم ....
اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل نماز کو اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 164
«أحب الأعمال إلى الله الصلاة لوقتها ثم بر الوالدين ثم الجهاد في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا ہے، پھر والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرنا ہے، اور پھر اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 164]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن] عن ابن مسعود. الإرواء 1198.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 164 in Urdu