الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1683. إن العين لتولع بالرجل بإذن الله تعالى حتى يصعد حالقا ....
بلاشبہ نظرِ بد اللہ تعالیٰ کے حکم سے آدمی کے ....
حدیث نمبر: 1681
«إن العين لتولع بالرجل بإذن الله تعالى حتى يصعد حالقا ثم يتردى منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ نظرِ بد اللہ تعالیٰ کے حکم سے آدمی کے پیچھے پڑ جاتی ہے، یہاں تک کہ وہ کسی اونچی جگہ پر چڑھتا ہے اور وہاں سے نیچے گر جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1681]
”بلاشبہ نظرِ بد اللہ تعالیٰ کے حکم سے آدمی کے پیچھے پڑ جاتی ہے، یہاں تک کہ وہ کسی اونچی جگہ پر چڑھتا ہے اور وہاں سے نیچے گر جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1681]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ع] عن أبي ذر. الصحيحة 889.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1681 in Urdu