الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1704. إن الله أخذ ذرية آدم من ظهره ثم {أَشْهَدَهُمْ عَلَى ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے آدم (علیہ السلام) کی پیٹھ سے ....
حدیث نمبر: 1702
«إن الله أخذ ذرية آدم من ظهره ثم {أَشْهَدَهُمْ عَلَى أَنْفُسِهِمْ أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى} ثم أفاض بهم في كفيه فقال: هؤلاء في الجنة وهؤلاء في النار فأهل الجنة ميسرون لعمل أهل الجنة وأهل النار ميسرون لعمل أهل النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے آدم (علیہ السلام) کی پیٹھ سے ان کی اولاد کو نکالا، پھر ﴿أَشْهَدَهُمْ عَلَى أَنْفُسِهِمْ أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى﴾ ”انہیں خود ان کے اوپر گواہ بناتے ہوئے پوچھا: کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ انہوں نے جواب دیا: کیوں نہیں!“ [سورة الأعراف: 172] پھر انہیں اپنی دونوں مٹھیوں میں لے کر فرمایا: یہ لوگ جنت میں جائیں گے اور یہ لوگ جہنم میں جائیں گے۔ پس جنتیوں کے لیے جنتیوں والے اعمال آسان کر دیے جاتے ہیں اور جہنمیوں کے لیے جہنمیوں والے اعمال آسان کر دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1702]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار طب هق] عن هشام بن حكيم. الصحيحة 48.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1702 in Urdu