🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1720. إن الله تعالى اصطفى من الكلام أربعا: سبحان الله والحمد ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے کلام میں سے چار کلمات کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1718
«إن الله تعالى اصطفى من الكلام أربعا: سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر فمن قال: سبحان الله كتبت له عشرون حسنة وحطت عنه عشرون سيئة ومن قال: الله أكبر مثل ذلك ومن قال: لا إله إلا الله مثل ذلك ومن قال: الحمد لله رب العالمين من قبل نفسه كتبت له ثلاثون حسنة وحط عنه ثلاثون خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے کلام میں سے چار کلمات کو منتخب فرمایا ہے: «سُبْحَانَ اللَّهِ»، «وَالْحَمْدُ لِلَّهِ»، «وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ»، اور «وَاللَّهُ أَكْبَرُ» ۔ پس جس شخص نے «سُبْحَانَ اللَّهِ» کہا، اس کے لیے بیس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں اور اس کے بیس گناہ مٹا دیے جاتے ہیں، اور جس نے «وَاللَّهُ أَكْبَرُ» کہا، اس کے لیے بھی ایسا ہی اجر ہے، اور جس نے «وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» کہا، اس کے لیے بھی ایسا ہی ہے، اور جس نے اپنے سچے دل سے «الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ» کہا، تو اس کے لیے تیس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں اور اس کے تیس گناہ مٹا دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1718]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ك الضياء] عن أبي سعيد وأبي هريرة معا. الترغيب 2/246.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1718 in Urdu