🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1781. إن الله ضرب الدنيا لمطعم ابن آدم مثلا وضرب مطعم ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ابن آدم کی خوراک کو دنیا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1778
«إن الله ضرب الدنيا لمطعم ابن آدم مثلا وضرب مطعم ابن آدم مثلا للدنيا وإن قزحه وملحه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ابن آدم کی خوراک کو دنیا کے لیے ایک مثال بنایا ہے، اور ابن آدم کی خوراک کے لیے دنیا کو مثال بنایا ہے، خواہ وہ اس میں کتنے ہی مصالحے اور نمک کیوں نہ ملا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1778]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن المبارك هب] عن أبي. الصحيحة 382: حب، عم، طب2.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1778 in Urdu