🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1793. إن الله قد أمده لرؤيته فإن أغمي عليكم فأكملوا العدة
بے شک اللہ تعالیٰ نے اس (چاند) کو دیکھنے کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1790
«إن الله قد أمده لرؤيته فإن أغمي عليكم فأكملوا العدة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس (چاند) کو دیکھنے کے لیے مدت کو بڑھایا ہے (یعنی چاند کا دیکھنا ضروری قرار دیا ہے)، لہٰذا اگر مطلع تم پر ابر آلود ہو جائے تو گنتی پوری کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1790]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن ابن عباس. الإرواء 903.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1790 in Urdu