🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1829. إن الله مع القاضي ما لم يجر عمدا فإذا جار ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ قاضی (فیصلہ کرنے والے) کے ساتھ ہوتا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1826
«إن الله مع القاضي ما لم يجر عمدا فإذا جار وكله إلى نفسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ قاضی (فیصلہ کرنے والے) کے ساتھ ہوتا ہے جب تک کہ وہ جان بوجھ کر ظلم (ناانصافی) نہ کرے۔ پس جب وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے اسی کے سپرد کر دیتا ہے (یعنی اپنی مدد ہٹا لیتا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1826]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ1 حب] عن ابن أبي أوفى. المشكاة 3741: ك.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1826 in Urdu