🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1840. إن الله تعالى وكل بالرحم ملكا يقول: أي رب نطفة ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے رحمِ مادر پر ایک فرشتہ مقرر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1837
«إن الله تعالى وكل بالرحم ملكا يقول: أي رب نطفة أي رب علقة أي رب مضغة فإذا أراد الله أن يقضي خلقها قال: أي رب شقي أم سعيد؟ ذكر أو أنثى؟ فما الرزق؟ فما الأجل؟ فيكتب كذلك في بطن أمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے رحمِ مادر پر ایک فرشتہ مقرر کیا ہوا ہے، جو کہتا ہے: اے میرے رب! (اب) یہ نطفہ ہے۔ اے میرے رب! (اب) یہ خون کا لوتھڑا ہے۔ اے میرے رب! (اب) یہ گوشت کی بوٹی ہے۔ پھر جب اللہ تعالیٰ اس کی پیدائش کا فیصلہ فرمانا چاہتا ہے تو فرشتہ پوچھتا ہے: اے میرے رب! یہ بدبخت ہوگا یا نیک بخت؟ لڑکا ہوگا یا لڑکی؟ اس کا رزق کتنا ہوگا؟ اور اس کی مدتِ حیات کیا ہوگی؟ چنانچہ یہ سب کچھ اس کی ماں کے پیٹ ہی میں لکھ دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1837]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1837 in Urdu