🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1856. إن الله تعالى لا يظلم المؤمن حسنة يعطى عليها في ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ کسی مومن پر ایک نیکی کا بھی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1853
"إن الله تعالى لا يظلم المؤمن حسنة يعطى عليها في الدنيا ويثاب عليها في الآخرة وأما الكافر فيطعم بحسناته في الدنيا حتى إذا أفضى إلى الآخرة لم تكن له حسنة يعطى بها خيرا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ کسی مومن پر ایک نیکی کا بھی ظلم نہیں کرتا، اسے اس نیکی کا بدلہ دنیا میں بھی دیا جاتا ہے اور آخرت میں بھی اس پر ثواب دیا جائے گا۔ بہرحال کافر، تو اسے اس کی نیکیوں کے بدلے دنیا ہی میں کھلا دیا جاتا ہے، یہاں تک کہ جب وہ آخرت میں پہنچے گا تو اس کے پاس کوئی ایسی نیکی نہیں ہوگی جس کے بدلے اسے کوئی بھلائی دی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1853]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أنس. مختصر مسلم 60.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1853 in Urdu