🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1864. إن الله لا ينزع العلم منكم بعدما أعطاكموه انتزاعا ولكن ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ تمہیں علم عطا کرنے کے بعد اسے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1861
«إن الله لا ينزع العلم منكم بعدما أعطاكموه انتزاعا ولكن يقبض العلماء بعلمهم ويبقى جهال فيسألون فيفتون فيضلون ويضلون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ تمہیں علم عطا کرنے کے بعد اسے تم سے کھینچ کر نہیں نکالے گا، بلکہ وہ علماء کو ان کے علم سمیت قبض کر لے گا (وفات دے دے گا)، اور جاہل لوگ باقی رہ جائیں گے، پھر ان سے سوالات کیے جائیں گے تو وہ فتوے دیں گے، جس سے وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1861]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طس] عن أبي هريرة1. مجمع الزوائد 1/201خ: اعتصام – ابن عمرو وزاد: فيفتون [برأيهم] .»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1861 in Urdu