🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1949. إن المرد إلى الله إلى جنة أو نار خلود بلا ....
بیشک لوٹ کر جانا اللہ ہی کی طرف ہے، جنت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1946
«إن المرد إلى الله إلى جنة أو نار خلود بلا موت وإقامة بلا ظعن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک لوٹ کر جانا اللہ ہی کی طرف ہے، جنت میں یا جہنم میں، جہاں موت کے بغیر ہمیشہ رہنا ہے اور بغیر کوچ کیے قیام کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1946]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن معاذ. الصحيحة 1668: ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1946 in Urdu