🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2016. إن أول الآيات خروجا طلوع الشمس من مغربها وخروج الدابة ....
بیشک (قیامت کی بڑی) نشانیوں میں سے سب سے پہلے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2013
«إن أول الآيات خروجا طلوع الشمس من مغربها وخروج الدابة على الناس ضحى فأيتهما ما كانت قبل صاحبتها فالأخرى على أثرها قريبا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک (قیامت کی بڑی) نشانیوں میں سے سب سے پہلے سورج کا مغرب سے طلوع ہونا اور چاشت کے وقت لوگوں پر دابۃ الارض (ایک عجیب الخلقت جانور) کا نکلنا ظاہر ہوگا۔ پس ان دونوں میں سے جو نشانی بھی پہلے ظاہر ہو گئی، تو دوسری اس کے فوراً بعد ظاہر ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2013]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د هـ] ابن عمرو. الطحاوية 766، 504.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2013 in Urdu