🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2134. إن في أمتي اثني عشر منافقا لا يدخلون الجنة ولا ....
بے شک میری امت میں بارہ منافق ایسے ہیں جو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2131
"إن في أمتي اثني عشر منافقا لا يدخلون الجنة ولا
يجدون ريحها حتى يلج الجمل في سم الخياط ثمانية منهم تكفيكهم الدبيلة: سراج من النار يظهر في أكتافهم حتى ينجم من صدورهم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میری امت میں بارہ منافق ایسے ہیں جو نہ جنت میں داخل ہوں گے اور نہ ہی اس کی خوشبو پائیں گے یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے سے گزر جائے۔ ان میں سے آٹھ کے لیے «الدُّبَيْلَةُ» نامی پھوڑا کافی ہو جائے گا، یہ آگ کا ایک چراغ (یعنی شعلہ) ہوگا جو ان کے کندھوں کے درمیان ظاہر ہوگا یہاں تک کہ ان کے سینوں سے پھوٹ نکلے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2131]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن حذيفة. مسلم 8/123، مختصر مسلم 1940.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2131 in Urdu