🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2261. إن هذا يوم جعله الله عيدا للمسلمين فمن جاء إلى ....
بلاشبہ یہ دن ایسا ہے جسے اللہ نے مسلمانوں کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2258
«إن هذا يوم جعله الله عيدا للمسلمين فمن جاء إلى الجمعة فليغتسل وإن كان طيب فليمس منه وعليكم بالسواك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ دن ایسا ہے جسے اللہ نے مسلمانوں کے لیے عید کا دن بنایا ہے، لہٰذا جو شخص جمعہ کے لیے آئے وہ غسل کرے، اور اگر اس کے پاس خوشبو ہو تو اس میں سے کچھ لگائے، اور تم پر مسواک کرنا لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2258]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك الشافعي] عن عبيد بن السباق مرسلا [هـ] عنه عن ابن عباس. الترغيب 2/253: طص - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2258M
[إن هذا يوم رخص لكم إذا أنتم رميتم الجمرة أن تحلوا من كل ما حرمتم منه إلا النساء فإذا أمسيتم قبل أن تطوفوا بهذا البيت صرتم حرما كهيئتكم قبل أن ترموا الجمرة حتى تطوفوا بت]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ وہ دن ہے کہ جب تم نے جمرہ کو کنکریاں مار لیں تو تم کے لیے ہر اس چیز سے حلال ہونا رخصت (جائز) کر دیا گیا ہے جو تم پر حرام تھی سوائے عورتوں کے، پس جب تم شام کرو اس سے پہلے کہ اس گھر (خانہ کعبہ) کا طواف کرو، تو تم اسی حالت میں حرام (محرم) ہو جاؤ جیسے تم کنکریاں مارنے سے پہلے تھے، یہاں تک کہ تم طوافِ بیت کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2258M]
تخریج الحدیث: «() ... [حم د ك] عن أم سلمة. الضعيفة 1014.»


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2258 in Urdu