الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2305. إنكم تتمون سبعين أمة أنتم خيرها وأكرمها على الله
تم ستر (70) امتوں کو مکمل کرتے ہو (یعنی تم ....
حدیث نمبر: 2301
«إنكم تتمون سبعين أمة أنتم خيرها وأكرمها على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم ستر (70) امتوں کو مکمل کرتے ہو (یعنی تم سترویں امت ہو)، تم اللہ تعالیٰ کے نزدیک ان سب میں بہترین اور سب سے زیادہ معزز ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2301]
”تم ستر (70) امتوں کو مکمل کرتے ہو (یعنی تم سترویں امت ہو)، تم اللہ تعالیٰ کے نزدیک ان سب میں بہترین اور سب سے زیادہ معزز ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2301]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ت هـ ك] عن معاوية بن حيدة. المشكاة 6294.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2301 in Urdu