🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2310. إنكم سترون ربكم كما ترون هذا القمر لا تضامون في ....
بے شک تم عنقریب اپنے رب کا اسی طرح (واضح) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2306
«إنكم سترون ربكم كما ترون هذا القمر لا تضامون في رؤيته فإن استطعتم أن لا تغلبوا على صلاة قبل طلوع الشمس وصلاة قبل غروبها فافعلوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تم عنقریب اپنے رب کا اسی طرح (واضح) دیدار کرو گے جس طرح تم اس چاند کو دیکھ رہے ہو، تمہیں اس کے دیدار میں کسی قسم کی کوئی زحمت یا رکاوٹ پیش نہیں آئے گی۔ پس اگر تم یہ کر سکو کہ سورج طلوع ہونے سے پہلے کی نماز (فجر) اور سورج غروب ہونے سے پہلے کی نماز (عصر) کی ادائیگی پر مغلوب نہ ہو (یعنی انہیں بروقت ادا کرو) تو ایسا ضرور کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2306]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن جرير.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2306 in Urdu