الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2320. إنما أخاف على أمتي الأئمة المضلين
مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ خطرہ گمراہ کرنے ....
حدیث نمبر: 2316
«إنما أخاف على أمتي الأئمة المضلين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ خطرہ گمراہ کرنے والے پیشواؤں (اور حکمرانوں) کا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2316]
”مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ خطرہ گمراہ کرنے والے پیشواؤں (اور حکمرانوں) کا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2316]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن ثوبان. المشكاة 5394، الصحيحة 1582.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2316 in Urdu