الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2324. إنما الأعمال كالوعاء إذا طاب أسفله طاب أعلاه وإذا فسد ....
بے شک اعمال کی مثال برتن جیسی ہے، اگر اس ....
حدیث نمبر: 2320
«إنما الأعمال كالوعاء إذا طاب أسفله طاب أعلاه وإذا فسد أسفله فسد أعلاه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اعمال کی مثال برتن جیسی ہے، اگر اس کا نچلا حصہ پاکیزہ (اور درست) ہو تو اس کا بالائی حصہ بھی پاکیزہ ہو جاتا ہے، اور اگر اس کا نچلا حصہ خراب ہو جائے تو بالائی حصہ بھی خراب ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2320]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن معاوية. الصحيحة 1734: ابن المبارك، حم، ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2320 in Urdu