الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2357. إنما جزاء السلف الحمد والوفاء
قرض کا بہترین بدلہ تو بس (قرض دینے والے کی) ....
حدیث نمبر: 2353
«إنما جزاء السلف الحمد والوفاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرض کا بہترین بدلہ تو بس (قرض دینے والے کی) تعریف کرنا اور (وقت پر خوش اسلوبی سے) ادائیگی کر دینا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2353]
”قرض کا بہترین بدلہ تو بس (قرض دینے والے کی) تعریف کرنا اور (وقت پر خوش اسلوبی سے) ادائیگی کر دینا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2353]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن هـ] عن عبد الله بن أبي ربيعة. المشكاة 2926.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2353 in Urdu