🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2530. أهل الجنة عشرون ومائة صف ثمانون منها من هذه الأمة ....
اہلِ جنت کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی، جن ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2526
"أهل الجنة عشرون ومائة صف ثمانون منها من هذه
الأمة وأربعون من سائر الأمم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اہلِ جنت کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی، جن میں سے اسی (80) صفیں اس (میری) امت میں سے ہوں گی، اور باقی چالیس دیگر تمام امتوں میں سے ہوں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2526]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ حب ك] عن بريدة [طب] عن ابن عباس وابن مسعود وأبي موسى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2526 in Urdu