الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2573. أول شيء يرفع من هذه الأمة الخشوع حتى لا ترى ....
اس امت سے جو چیز سب سے پہلے اٹھا لی ....
حدیث نمبر: 2569
«أول شيء يرفع من هذه الأمة الخشوع حتى لا ترى فيها خاشعا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس امت سے جو چیز سب سے پہلے اٹھا لی جائے گی وہ (نماز کا) خشوع ہے، یہاں تک کہ تم اس میں خشوع و خضوع اختیار کرنے والا کوئی شخص نہیں دیکھو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2569]
”اس امت سے جو چیز سب سے پہلے اٹھا لی جائے گی وہ (نماز کا) خشوع ہے، یہاں تک کہ تم اس میں خشوع و خضوع اختیار کرنے والا کوئی شخص نہیں دیکھو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2569]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي الدرداء. صحيح الترغيب 543.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2569 in Urdu