🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2656. ألا رجل يتصدق على هذا فيصلي معه
کیا کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو اس (مسافر یا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2652
«ألا رجل يتصدق على هذا فيصلي معه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو اس (مسافر یا اکیلے نمازی) پر صدقہ کرے اور اس کے ساتھ (باجماعت) نماز پڑھے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2652]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د حب ك] عن أبي سعيد. الإرواء 535.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2652 in Urdu