🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
266. إذا أتى الرجل القوم فقالوا له: مرحبا فمرحبا به يوم ....
جب کوئی شخص کسی قوم کے پاس آئے اور وہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 266
«إذا أتى الرجل القوم فقالوا له: مرحبا فمرحبا به يوم القيامة يوم يلقى ربه, وإذا أتى الرجل القوم فقالوا له: قحطا فقحطا له يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص کسی قوم کے پاس آئے اور وہ اسے خوش آمدید کہیں تو قیامت کے دن جب وہ اپنے رب سے ملے گا اس کے لیے بھی خوش آمدید ہوگی، اور اگر کوئی شخص کسی قوم کے پاس آئے اور وہ اس کے لیے پھٹکار اور دوری کے الفاظ کہیں تو قیامت کے دن اس کے لیے بھی دوری اور پھٹکار ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 266]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن الضحاك بن قيس. الصحيحة 1189.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 266 in Urdu