🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2765. الإبل عز لأهلها والغنم بركة والخير معقود في نواصي الخيل ....
اونٹ اپنے مالکوں کے لیے باعثِ عزت ہیں، اور بکریاں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2760
«الإبل عز لأهلها والغنم بركة والخير معقود في نواصي الخيل إلى يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اونٹ اپنے مالکوں کے لیے باعثِ عزت ہیں، اور بکریاں سراپا برکت ہیں، اور قیامت کے دن تک گھوڑوں کی پیشانیوں کے ساتھ خیر و بھلائی باندھ دی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2760]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن عروة البارقي. الصحيحة 1763: ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2760 in Urdu