🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2797. الأنصار كرشي وعيبتي وإن الناس سيكثرون وهم يقلون فاقبلوا من ....
انصار میرے رازدار اور میرے خاص لوگ ہیں، (آئندہ) لوگ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2792
«الأنصار كرشي وعيبتي وإن الناس سيكثرون وهم يقلون فاقبلوا من محسنهم وتجاوزوا عن مسيئهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انصار میرے رازدار اور میرے خاص لوگ ہیں، (آئندہ) لوگ تعداد میں بڑھتے جائیں گے اور یہ کم ہوتے جائیں گے، لہٰذا تم ان کے نیک لوگوں کی (نیکیاں) قبول کرنا اور ان کے خطا کاروں سے درگزر کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2792]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن أسيد بن حضير [ق ت ن] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2792 in Urdu