🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2819. بادروا بالأعمال فتنا كقطع الليل المظلم يصبح الرجل مؤمنا ويمسي ....
تاریک رات کے ٹکڑوں کی مانند (ہولناک) فتنوں کے آنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2814
«بادروا بالأعمال فتنا كقطع الليل المظلم يصبح الرجل مؤمنا ويمسي كافرا ويمسي مؤمنا ويصبح كافرا يبيع أحدهم دينه بعرض من الدنيا قليل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تاریک رات کے ٹکڑوں کی مانند (ہولناک) فتنوں کے آنے سے پہلے نیک اعمال کرنے میں جلدی کرو، (ان فتنوں کے دور میں) آدمی صبح کو مومن ہوگا اور شام کو کافر ہو جائے گا، اور شام کو مومن ہوگا تو صبح کو کافر ہو جائے گا، ان میں سے کوئی اپنے دین کو دنیا کے تھوڑے سے مال و متاع کے عوض بیچ دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2814]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2038، الصحيحة 758.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2814 in Urdu