🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2841. بل الله يخفض ويرفع وإني لأرجو أن ألقى الله وليس ....
بلکہ اللہ تعالیٰ ہی (قیمتوں کو) کم کرنے والا اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2836
«بل الله يخفض ويرفع وإني لأرجو أن ألقى الله وليس لأحد عندي مظلمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلکہ اللہ تعالیٰ ہی (قیمتوں کو) کم کرنے والا اور بڑھانے والا ہے، اور میں یہ امید رکھتا ہوں کہ میں اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملوں کہ تم میں سے کسی کا مجھ پر کوئی ظلم (یا حق) باقی نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2836]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د هق] عن أبي هريرة1. الروض النضير 405: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2836 in Urdu