🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2910. تأكل النار ابن آدم إلا أثر السجود حرم الله عز ....
جہنم کی آگ ابنِ آدم کے پورے جسم کو جلا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2905
«تأكل النار ابن آدم إلا أثر السجود حرم الله عز وجل على النار أن تأكل أثر السجود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جہنم کی آگ ابنِ آدم کے پورے جسم کو جلا دے گی سوائے سجدے کے نشانات کے، کیونکہ اللہ عزوجل نے آگ پر یہ حرام کر دیا ہے کہ وہ سجدے کے نشانات کو جلائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2905]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. صفة الصلاة 131، ق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2905 in Urdu