🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2934. تداووا بألبان البقر فإني أرجو أن يجعل الله فيها شفاء ....
گائے کے دودھ سے علاج کرو، مجھے امید ہے کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2929
«تداووا بألبان البقر فإني أرجو أن يجعل الله فيها شفاء فإنها تأكل من كل الشجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گائے کے دودھ سے علاج کرو، مجھے امید ہے کہ اللہ نے اس میں شفا رکھی ہے، کیونکہ گائے ہر قسم کے درخت اور پودے سے کھاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2929]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن ابن مسعود. الصحيحة 518.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2929 in Urdu