🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2956. تصدقوا ولو بتمرة فإنها تسد من الجائع وتطفئ الخطيئة كما ....
صدقہ کرو خواہ ایک کھجور ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2951
«تصدقوا ولو بتمرة فإنها تسد من الجائع وتطفئ الخطيئة كما يطفئ الماء النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صدقہ کرو خواہ ایک کھجور ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ یہ بھوکے کی بھوک مٹا دیتی ہے اور گناہ کو اسی طرح بجھا دیتی ہے جیسے پانی آگ کو بجھاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2951]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن المبارك] عن عكرمة مرسلا. صحيح الترغيب 860، 861.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2951 in Urdu