🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2975. تفتح أبواب الجنة يوم الاثنين ويوم الخميس فيغفر فيها لكل ....
جنت کے دروازے پیر اور جمعرات کے دن کھولے جاتے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2970
«تفتح أبواب الجنة يوم الاثنين ويوم الخميس فيغفر فيها لكل عبد لا يشرك بالله شيئا إلا رجلا كانت بينه وبين أخيه شحناء فيقال: انظروا هذين حتى يصطلحا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت کے دروازے پیر اور جمعرات کے دن کھولے جاتے ہیں، پس ہر اس بندے کو بخش دیا جاتا ہے جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو، سوائے اس آدمی کے جس کے اور اس کے بھائی کے درمیان دشمنی ہو، تو کہا جاتا ہے: ان دونوں کو دیکھتے رہو یہاں تک کہ یہ صلح کر لیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2970]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد م د ت] عن أبي هريرة. الإرواء 949، غاية المرام 412.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2970 in Urdu