🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2999. تكون دعاة على أبواب جهنم من أجابهم إليها قذفوه فيها ....
جہنم کے دروازوں پر کچھ دعوت دینے والے ہوں گے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2994
«تكون دعاة على أبواب جهنم من أجابهم إليها قذفوه فيها هم قوم من جلدتنا يتكلمون بألسنتنا فالزم جماعة المسلمين وإمامهم فإن لم تكن جماعة ولا إمام فاعتزل تلك الفرق كلها ولو أن تعض بأصل شجرة حتى يدركك الموت وأنت كذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جہنم کے دروازوں پر کچھ دعوت دینے والے ہوں گے، جو ان کی دعوت قبول کر لے گا وہ اسے اس میں جھونک دیں گے، وہ ہماری ہی قوم کے لوگ ہوں گے، ہماری ہی زبان بولیں گے، پس تم مسلمانوں کی جماعت اور ان کے امام کو لازم پکڑ لو، اور اگر نہ کوئی جماعت ہو اور نہ کوئی امام تو ان تمام فرقوں سے الگ ہو جاؤ، خواہ تمہیں کسی درخت کی جڑ کاٹنی پڑے یہاں تک کہ اسی حالت میں تمہیں موت آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2994]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن حذيفة. خ - فتن، م - إمارة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2994 in Urdu