🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3078. ثلاثة يؤتون أجرهم مرتين: رجل من أهل الكتاب آمن بنبيه ....
تین لوگوں کو ان کا اجر دو گنا دیا جاتا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3073
«ثلاثة يؤتون أجرهم مرتين: رجل من أهل الكتاب آمن بنبيه وأدرك النبي صلى الله عليه وسلم فآمن به واتبعه وصدقه فله أجران وعبد مملوك أدى حق الله وحق سيده فله أجران ورجل كانت له أمة فغذاها فأحسن غذاءها ثم أدبها فأحسن تأديبها وعلمها فأحسن تعليمها ثم أعتقها وتزوجها فله أجران»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین لوگوں کو ان کا اجر دو گنا دیا جاتا ہے: اہلِ کتاب میں سے وہ آدمی جو اپنے نبی پر ایمان لایا، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی ایمان لایا، آپ کی پیروی کی اور آپ کی تصدیق کی، اسے دگنا اجر ملے گا۔ اور وہ غلام جس نے اللہ کا حق اور اپنے آقا کا حق ادا کیا، اسے دگنا اجر ملے گا۔ اور وہ آدمی جس کی کوئی لونڈی ہو، اس نے اسے اچھی طرح پالا، پھر اسے اچھی طرح ادب سکھایا، اسے اچھی طرح تعلیم دی، پھر اسے آزاد کر کے اس سے نکاح کر لیا، اسے دگنا اجر ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الثاء./حدیث: 3073]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت ن هـ] عن أبي موسى. الروض النضير 1022، الصحيحة 1153: الطيالسي، الدارمي، مختصر مسلم 21.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3073 in Urdu