🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3091. جاء جبريل فقال: ما تعدون من شهد بدرا فيكم؟ قلت: ....
جبریل علیہ السلام آئے اور کہا: تم بدر میں شریک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3086
«جاء جبريل فقال: ما تعدون من شهد بدرا فيكم؟ قلت: خيارنا قال وكذلك من شهد بدرا من الملائكة هم عندنا خيار الملائكة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام آئے اور کہا: تم بدر میں شریک ہونے والوں کو اپنے میں کیا سمجھتے ہو؟ میں نے کہا: ہمارے بہترین لوگ۔ انہوں نے کہا: اسی طرح فرشتوں میں سے جو بدر میں شریک ہوئے وہ ہمارے نزدیک بھی فرشتوں میں سب سے بہتر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الجيم/حدیث: 3086]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ هـ] عن رفاعة بن رافع الزرقي [حم هـ حب] عن رافع بن خديج.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3086 in Urdu