الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3115. الجمعة إلى الجمعة كفارة ما بينهما ما لم تغش الكبائر
ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کا درمیانی عرصہ گناہوں ....
حدیث نمبر: 3110
«الجمعة إلى الجمعة كفارة ما بينهما ما لم تغش الكبائر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کا درمیانی عرصہ گناہوں کا کفارہ ہے، بشرطیکہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3110]
”ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کا درمیانی عرصہ گناہوں کا کفارہ ہے، بشرطیکہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3110]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. حم 2/484، م 2/144.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3110 in Urdu