🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3205. الحياء والإيمان قرنا جميعا فإذا رفع أحدهما رفع الآخر
حیا اور ایمان دونوں ایک ساتھ جڑے ہوئے ہیں، پس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3200
«الحياء والإيمان قرنا جميعا فإذا رفع أحدهما رفع الآخر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حیا اور ایمان دونوں ایک ساتھ جڑے ہوئے ہیں، پس جب ان میں سے ایک اٹھا لیا جائے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3200]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل ك هب] عن ابن عمر. الروض النضير 2/423.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3200 in Urdu